باب دوستی پر ایف سی کے زیر اہتمام تاریخ میں پہلی بار پرچم اتارنے کی تقریب کا انعقاد

باب دوستی پر ایف سی کے زیر اہتمام تاریخ میں پہلی بار پرچم اتارنے کی تقریب کا ...
باب دوستی پر ایف سی کے زیر اہتمام تاریخ میں پہلی بار پرچم اتارنے کی تقریب کا انعقاد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چمن (مانیٹرنگ ڈیسک )باب دوستی پر ایف سی سکاﺅٹس کے زیر اہتمام پرچم اتارنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ 

میڈیا رپورٹس کے مطابق چمن کے مقام پر پاک افغان بارڈر پر باب دوستی پر ایف سی سکاﺅٹس نے پہلی بار پرچم اتارنے کی تقریب منعقد کی گئی جس میں سدرن کمانڈر بریگیڈیر ندیم سہیل، ایف سی چمن سکاو¿ٹس کے کرنل عثمان، ڈپٹی کمشنر قیصر خان اور قبائلی عمائدین سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور قومی ترانہ سے کیا گیا جس کے بعد باب دوستی گیٹ سے قومی پرچم کو اتارا گیا۔ تقریب کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

مزید :

چمن -