چارسدہ : رجب روڈ پر پولیس چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ، 4 افراد زخمی

چارسدہ : رجب روڈ پر پولیس چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ، 4 افراد زخمی
چارسدہ : رجب روڈ پر پولیس چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ، 4 افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چارسدہ (مانیٹرنگ ڈیسک)رجب روڈ پرتھانہ سٹی کی حدور میں پولیس ناکے کے قریب دھمااکا ہو اجس کے باعث 4 افرد زخمی ہو گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ سٹی کی حدود میں پولیس ناکے کے قریب دھماکا کیا گیا، دھماکے کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ دھماکہ نالے کی صفائی کے دوران ہوا۔

 دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر دی ہے اور ملزمان کی تلاش جاری ہے ۔ اس کے علاوہ جائے حادثہ پر بم ڈسپوزل سکواڈ اور دیگر اداروں کے اہلکار پہنچ گئے ہیں جو شواہد اکٹھے کرنے میں مصروف ہیں جس کے بعد دھماکے کی نوعیت کا پتہ چلے گا ۔

مزید :

چارسدہ -