فیصل آباد روڈ پر ٹیکسٹائل مل میں آگ بھڑک اٹھی ، ریسکیو آپریشن جاری

فیصل آباد روڈ پر ٹیکسٹائل مل میں آگ بھڑک اٹھی ، ریسکیو آپریشن جاری
فیصل آباد روڈ پر ٹیکسٹائل مل میں آگ بھڑک اٹھی ، ریسکیو آپریشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چنیوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک ) فیصل آبا د روڈ پر ٹیکسٹائل مل میں آگ لگ گئی ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق فیصل آبا د روڈ پر واقع ٹیکسٹائل مل میں اچانک آگ بھڑ ک اٹھی جس کے بعد فائر بریگیڈ کو طلب کر لیا گیا ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ مل کے گودام میں لگی تاہم فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیاں آگ بجھانے مٰں مصروف ہیں ۔ فیکٹری سے تمام ورکرز کو باہر نکال دیا گیا ہے۔

مزید :

چنیوٹ -