چنیوٹ کی 9 سالہ طالبہ نے انٹرنیشنل انگلش لینگوئج کورس میں ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

چنیوٹ کی 9 سالہ طالبہ نے انٹرنیشنل انگلش لینگوئج کورس میں ورلڈ ریکارڈ بنا ...
چنیوٹ کی 9 سالہ طالبہ نے انٹرنیشنل انگلش لینگوئج کورس میں ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چنیوٹ (ویب ڈیسک) تعلیمی میدان میں ملک کیلئے ایک اور اعزاز چنیوٹ کی 9 سالہ طالبہ ستارہ بروج اکبر نے 15 سال میں انٹرنیشنل انگلش لیگوئج کورس میں ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق ارفع کریم رندھاوا کی طرح صرف 9 سال عمر میں اے لیول اور او لیول میں ورلڈ ریکارڈ بناکر سب کو حیرت زدہ کردیا۔ یہ ریکارڈ بناکر اس نے دنیا میں پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند کردئیے ہیں۔ طاہر نے ایک ملاقات میں بتایا کہ پاکستانی ہونے پر فخر ہے اور انشاءاللہ آئندہ بھی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کیلئے خود کو وقف کر دوں گا۔

مزید :

چنیوٹ -