چترال میں بچوں پر تشدد کرنے والا ٹیچر گرفتار ،چائلڈپروٹیکشن کے تحت مقدمہ درج

چترال میں بچوں پر تشدد کرنے والا ٹیچر گرفتار ،چائلڈپروٹیکشن کے تحت مقدمہ درج
چترال میں بچوں پر تشدد کرنے والا ٹیچر گرفتار ،چائلڈپروٹیکشن کے تحت مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چترال(مانیٹرنگ ڈیسک)چترال میں بچوں اور بچیوں پر تشدد کرنے والے ٹیچر کو گرفتا رکر کے چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ چائلڈ پروٹیکشن کے تحت سکول پرنسپل کو بچوں پر تشدد کرنے پر 10سال قید ،50ہزار سے ایک لاکھ روپے تک جرمانہ ہوسکتاہے ۔چترال کی ضلعی انتظامیہ نے بچوں پر تشدد کرنے پر نجی سکول کو سیل کر دیاہے ۔
واضح رہے کہ واقعے کی ویڈیو سامنے آتے ہی وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ نے ڈی پی او چترال کو سکول ٹیچر کو فور ی طور پر گرفتار کر کے کاروائی کرنے کا حکم جاری کیا تھا ۔

مزید :

چترال -