وزیر اعظم نواز شریف مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے لیے چترال پہنچ گئے

وزیر اعظم نواز شریف مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے لیے چترال پہنچ گئے
وزیر اعظم نواز شریف مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے لیے چترال پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چترال (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم نواز شریف لواری ٹنل سمیت مختلف منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے چترال پہنچ گئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم چترال میں مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور لواری ٹنل کے تعمیراتی کام کا بھی جائزہ لیں گے ۔وزیر اعظم کے ہمراہ سردارمہتاب عباسی ،امیر مقام اور انوشہ رحمان موجود ہیں ۔وزیر اعظم نواز شریف چترال میں جلسے سے بھی خطاب کریں گے۔

سردیوں کی آمدآمد، اگرآپ کی گاڑی یا ٹریکٹر کی بیٹری بھی پرانی ہے تو نئی خریدنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں کیونکہ ۔ ۔ ۔تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید :

چترال -