حسینہ گل کا وارث کون، چترال میں جرگہ ، واپس گئی تو مجھے پڑھنے نہیں دیا جائے گا: حسینہ گل
چترال (ویب ڈیسک) خاندان میں اکیلی رہ جانے والی حسینہ گل کا وارث کون، اس سلسلے میں چترال میں جرگہ ہوا جس میں حسینہ گل کے علاقے کے لوگوں کی بڑی تعداد بھی شریک ہوئی۔ شدید ڈرپشین کی شکار حسینہ گل چترال میں زیر علاج ہے۔ اے سی چترال نے بتایا کہ حسینہ گل کو ماہر نفسیات کی جانب سے علاج کی ضرورت ہے، 14 سال کی حسینہ گل کے امتحانات جاری تھے، اس لئے خاندان کے ساتھ سر نہیں کرسکی تھی جبکہ حسینہ گل کا کہنا ہے چترال واپس گئی تو مجھے پڑھنے نہیں دیا جائے گا۔