ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں حصص کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان

ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں حصص کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹوکیو(اے پی پی) ٹوکیو سٹاک مارکیٹس میں حصص کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان رہا جس کی وجہ امریکی حصص مارکیٹس میں تیزی کی صورتحال ہے۔ سوموار کے روز ٹوکیو حصص مارکیٹس میں مجموعی طور پر 1.85 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ٹوکیو کا ہم ترین نکی 225 انڈیکس 283.60 پوائنٹس اضافے کے بعد 15583.46 کی سطح پر جبکہ ٹاپکس انڈیکس 1.33 فیصد یا 16.40 پوائنٹس اضافے کے بعد 1252.23 کی سطح پر پہنچ گیا۔

مزید :

کامرس -