ایسوسی ایشن آف کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیز کی ایم اے فاروقی کومبارکباد

ایسوسی ایشن آف کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیز کی ایم اے فاروقی کومبارکباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (پ ر) سابق صدر ایسوسی ایشن آف کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیز کرنل (ر) شمش گورائیہ، نائب صدر ملک اسرار احمد، صدر نشیمن اقبال کوآپریٹوز ہاؤسنگ سوسائٹی ملک محمد اشرف ڈوگر، صدر پاکستان ٹیکنوکریٹس کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی عمران جاوید، سیکرٹری جنرل راشد شوری، انجینئر حافظ اختر اور رانا ارشاد علی نے کیپٹن (ر) ایم اے فاروقی کو چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ انڈسٹری چیمبر آف کامرس لاہور بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ وہ ہاؤسنگ سیکٹر کی بہتری کیلئے کام کریں گے۔

مزید :

کامرس -