یورپی گندم کے نرخ ایک سال کی بلند سطح پر آگئے

یورپی گندم کے نرخ ایک سال کی بلند سطح پر آگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہمبرگ (اے پی پی) یورپی گندم کے نرخ ایک سال کی بلند سطح پر آگئے۔پیرس کی یورو نیکسٹ منڈی میں رواں سال دسمبر کے لئے ملوں کے استعمال کے لئے گندم 3.5 یورو کے اضافے کے ساتھ 180.75 یورو (201.75 ڈالر)فی ٹن اور ستمبر کے لئے یورپی گندم کی سپلائی 4 یورو کے اضافے کے ساتھ 177.50 یورو فی ٹن رہی۔


ہمبرگ میں گندم کے کنٹریکٹ 177 یورو فی ٹن میں طے ہوئے۔

مزید :

کامرس -