چناری ،شدید بارش کے باوجود امن برج سے70 مال بردار ٹرکوں نے کراسنگ کی

چناری ،شدید بارش کے باوجود امن برج سے70 مال بردار ٹرکوں نے کراسنگ کی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چناری(آن لائن)مقبوضہ و آزاد کشمیرمیں شدید بارش اور برفباری کے باوجود سرینگر مظفراباد دو طرفہ تجارت معمول کے مطابق رواں دواں لائن آف کنٹرول کو ملانے والے چکوٹھی اوڑی امن برج سے70مال بردار ٹرکوں نے کراسنگ کی آزاد کشمیر سے 35ٹرک مقبوضہ کشمیر گئے اور مقبوضہ وادی سے بھی 35ٹرک آزاد کشمیر آئے دو طرفہ تجارت آج بدھ کے روز بھی جاری رہے گی جبکہ کل جمعرات کے روز بھارتی یوم جمہوریہ کے باعث دو طرفہ تجارت معطل رہے گی۔
#/s#

مزید :

کامرس -