اگست کے دوران سبزیوں کی قومی برآمدات میں 5 فیصد کی کمی ریکارڈ

اگست کے دوران سبزیوں کی قومی برآمدات میں 5 فیصد کی کمی ریکارڈ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(آن لائن ) گزشتہ ماہ اگست 2017ء کے دوران سبزیوں کی قومی برآمدات میں 5 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اگست 2017ء کے دوران سبزیوں کی برآمد سے 10.2 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا ہے جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران یعنی اگست 2016ء کے دوران سبزیوں کی برآمدات 10.7 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی تھیں۔ اس طرح اگست 2016ء کے مقابلہ میں اگست 2017ء کے دوران سبزیوں کی برآمدات میں 4.96 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔

مزید :

کامرس -