15ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی2اکتوبر کو ہو گی

15ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی2اکتوبر کو ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( این این آئی)15ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2اکتوبر کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں ایک لاکھ85ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

مزید :

کامرس -