صوبہ پنچاب میں شتر مرغ کی فارمنگ کے شعبہ کی ترقی اور فروغ کیلئے 69.94 ملین روپے کی لاگت سے منصوبہ شروع

صوبہ پنچاب میں شتر مرغ کی فارمنگ کے شعبہ کی ترقی اور فروغ کیلئے 69.94 ملین روپے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آن لائن) صوبہ پنچاب میں شتر مرغ کی فارمنگ کے شعبہ کی ترقی اور فروغ کیلئے 69.94 ملین روپے کی لاگت سے منصوبہ شروع کیا گیا ہے۔ جس کے تحت صوبہ کے شتر مرغ فارمرز کو 60 ملین روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔ وزارت لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ پنجاب اور یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائینسز لاہور کے باہمی اشتراک سے شروع کئے گئے منصوبہ پنجاب میں شتر مرغ کی فارمنگ کے شعبہ کی ترقی سے نہ صرف گوشت کی مقامی ضروریات کی تکمیل میں مدد ملے گی بلکہ گوشت کی برآمدات سے قیمتی زرمبادلہ کما کر دیہی معیشت کے استحکام میں بھی مدد ملے ہو گی۔

مزید :

کامرس -