ایل جی الیکٹرانکس نے وال پیپر جتنی موٹائی والا سمارٹ ٹی وی مارکیٹ میں متعارف کرا دیا

ایل جی الیکٹرانکس نے وال پیپر جتنی موٹائی والا سمارٹ ٹی وی مارکیٹ میں متعارف ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


دبئی (اے پی پی) جنوبی کورین کمپنی ایل جی الیکٹرانکس نے اپنا تیار کردہ انتہائی پتلا ایل ای ڈی خلیجی مارکیٹ میں متعارف کرا دیا۔ ایل جی کا وال پیپر کی طرح پتلا نیا اور ایل ای ڈی ٹی وی جنوری میں لاس ویگاس میں ہونے والی ایک عالمی نمائش میں متعارف کرایا گیا تھا۔ مذکورہ سمارٹ ٹی وی 2.6 ملی میٹر موٹائی کاحامل ہے جس کو مقناطیس کی مدد سے دیوار کے ساتھ لگایا جاسکتا ہے ۔ اس کا فریم اس طرح کا ہے کہ یہ چل رہا ہو تو دیکھنے والے کو دیوار میں کھڑکی کا گمان دیتا ہے ۔

مزید :

کامرس -