آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری ،مچل سٹارک نے سعید اجمل سے ٹاپ پوزیشن چھین لی

آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری ،مچل سٹارک نے سعید اجمل سے ٹاپ پوزیشن چھین ...
آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری ،مچل سٹارک نے سعید اجمل سے ٹاپ پوزیشن چھین لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی نے نئی ون ڈے ریکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق مچل اسٹارک نے سعید اجمل سے ٹاپ پوزیشن چھین لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نئی جاری ہونے والی رینکنگ میں مچل اسٹارک 783پوائنٹس کے ساتھ پہلے پوزیشن پر جبکہ سعید اجمل 718پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہیں ۔جنوبی افریقہ کے پاکستانی نثراد جادوگر اسپنرعمران طاہر کا آئی سی سی رینکنگ میں دوسرا نمبر ہے۔بیٹنگ میں جنوبی افریقہ کے اے بی ڈویلیئرز 902پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ سری لنکا کے کماراسنگاکارا 860پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں ۔پاکستان کا کوئی بھی بلے باز ٹاپ 10میں جگہ نہیں بنا سکا۔

یمنی باغیوں کی جانب سے پاکستانی قیدیوں کو ذبح کرنے کی دھمکیاں

مزید :

Cricket World Cup 2015 -