زمین کا تنازعہ،بھتیجوں نے فائرنگ کر کے چچا کو قتل کر دیا

زمین کا تنازعہ،بھتیجوں نے فائرنگ کر کے چچا کو قتل کر دیا
زمین کا تنازعہ،بھتیجوں نے فائرنگ کر کے چچا کو قتل کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہو ر (کرا ئم سیل )غا زی آ با د کے علاقہ میں بھتیجو ں نے بھٹہ ما لک چچا کو 32مر لہ زمین کے تنا زعہ پر فا ئر نگ کر کے قتل کر د یا اور موقع سے فرا ر ہو گئے ، پو لیس نے 7 ا فرا د کے خلا ف مقد مہ در ج کر کے نعش کو پو سٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ بھجوا کر تفتیش کا آ غا زکر د یا ہے۔ پو لیس کے مطا بق مقتول عبدرزا ق عر ف بھو لا عثما ن پو رہ غا زی آ با د کا ر ہا ئشی اور 5بچو ں کا با پ تھا، 50سا لہ عبد الرزاق نے اینٹوں کا بھٹہ بنا رکھا تھا۔ اس کی گھر کے قر یب 32مر لہ جگہ پر د کا نیں تھیں جس کا تنا زعہ اس کے بھتیجوں سے چل ر ہا تھا گز شتہ روز ملزم مقصو د ،عر فا ن ،الطا ف ، مشتا ق ،عا ر ف و غیرہ نے گھر کی د ہلیز پر فا ئر نگ کر کے شد ید زخمی کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گئے ۔ مقامی ا فرا د نے زخمی کو طبی امدا د کے لئے شا لیما ر ہسپتا ل پہچا یا جہا ں ڈا کٹرو ں نے مو ت کی تصد یق کردی ۔ پو لیس نے نعش کو قبضہ میں کر قبضہ میں لے کر پو سٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ بھجوا کر تفتیش کا آ غا زکردیا ہے ۔

مزید :

جرم و انصاف -