بھتیجے نے غیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون کو قتل کردیا

بھتیجے نے غیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون کو قتل کردیا
 بھتیجے نے غیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون کو قتل کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال (این این آئی) کبیر والا میں بھتیجے نے غیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون کو قتل کردیا.

پولیس حکام کے مطابق 45سالہ مقتولہ کو اس کے سگے بھتیجے نے غیرت کے نام پر قتل کیا اور فرار ہو گیا جس کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں اور جلد اسے گرفتار کر لیاجائے گا تاہم لاش قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے اور واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں ۔

مزید :

جرم و انصاف -