گلگت جیل سے فرار ہونے والے قیدیوں نے عملے کی برین واشنگ کی

گلگت جیل سے فرار ہونے والے قیدیوں نے عملے کی برین واشنگ کی
گلگت جیل سے فرار ہونے والے قیدیوں نے عملے کی برین واشنگ کی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گلگت (ویب ڈیسک) گلگت بلتستان جیل سے قیدیوں کے فرار کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ ان دہشت گرد قیدیوں نے جیل کے اہلکاروں کی ’برین واشنگ‘ کی اور ان کی مدد سے ہی فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔ واقعہ کی تحقیقاتی ٹیم میں شامل ایک افسر نے بتایا کہ 2013ءمیں نانگا پربت بیس پر 10 غیر ملکیوں کو قتل کرنے کے مقدمہ میں گرفتار ہونیوالے 10 ملزموں کو ڈسٹرکٹ جیل کی 3 مختلف بیرکوں میں رکھا گیا تھا، ان ملزموں نے بیرکوں کے باہر تعینات جیل اہلکاروں کے ساتھ نہ صرف اپنے تعلقات بڑھائے بلکہ ان وجوہات سے بھی آگاہ کیا جن کی بنا پر انہوں نے ایسے افراد اور اداروں کے خلاف لڑائی کا فیصلہ کیا جو ان کے نظریات کی مخالفت کرتے ہیں۔

مزید :

جرم و انصاف -