ہوٹل سے نازیبا حرکات کرتے مرد و خواتین گرفتار
فیروز والا (ویب ڈیسک) فیکٹری ایریا پولیس نے نین سکھ چوک کے قریب ہوٹل میں چھاپہ مار کر نازیبا حرکات کرتے ہوئے سات عورتوں اور سات مردوں اور ہوٹل منیجر کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لئے۔
ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں