درندہ صفت نوجوان نے 4 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، بچی کے والد نے پکڑ کر چھترول کردی

درندہ صفت نوجوان نے 4 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، بچی کے والد نے پکڑ ...
درندہ صفت نوجوان نے 4 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، بچی کے والد نے پکڑ کر چھترول کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) جنوبی چھاؤنی کے علاقے میں درندہ صفت نوجوان نے 4 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا بچی کی چیخ و پکار سن کر اس کے والد نے موقع پر پہنچ کر بچی کو چھڑوا کر ملزم کو پکڑ کر چھترول کے بعد پولیس کے حوالے کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔تفصیلات کے مطابق جنوبی چھاؤنی کے علاقے گوہاواگاؤں کے رہائشی محنت کش طفر اقبال کی بیٹی  گزشتہ روز اپنی والدہ سے پیسے لے کر چیز لینے کے لئے گئی تو اس کی گلی میں رہائش پذیر نوجوان وسیم بچی کو ورغلا کر اپنی حویلی میں لے گیا اور وہاں پر اس کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

مزید :

جرم و انصاف -