بصیر پور اور بہاولنگر میں گدھا کشی کی 14وارداتیں

جرم و انصاف

بصیر پور، بہاولنگر (ویب ڈیسک) بصر پور اور بہاولنگر کے مضافات میں ”گدھا کشی“ کے مختلف واقعات میں 14 گدھوں کی کھالیں اتارلی گئیں۔ بصیر پور کے نواح میں ونانوالہ گاﺅں میں نامعلوم افراد 6گدھے ذبح کرنے کے بعد ان کی کھالیں اتار کرلے گئے جس پر متاثرین نے زبردست احتجاج کیا۔