پاکستانی نوجوان مرغی کیساتھ انتہائی شرمناک حرکت کرتا پکڑاگیا

پاکستانی نوجوان مرغی کیساتھ انتہائی شرمناک حرکت کرتا پکڑاگیا
پاکستانی نوجوان مرغی کیساتھ انتہائی شرمناک حرکت کرتا پکڑاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر سے) حافظ آباد پولیس نے مرغی کیساتھ بدفعلی اور اسے قتل کرنے کے الزام میں ایک نوجوان کو حراست میں لے لیا،پولیس کے مطابق11نومبر کو 14سالہ لڑکے نے جلال پور بھٹیاں کے قریب گاﺅں میں بدفعلی کی جس کی شکایت مرغی کے مالک نے پولیس کو درج کروادی۔
مالک نے اپنی درخواست میں دعویٰ کیا کہ ملزم نے اس کی مرغی پکڑی اور اپنے گھر لے گیا جہاں بدفعلی کی اور موقع پر ہی ہلاک کردیا، صرف یہی نہیں بلکہ درخواست میں دو عینی شاہدین کا بھی ذکرکیا۔ متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او سرفرا ز انجم نے بتایاکہ مرغی کے معائنے سے بدفعلی کی تصدیق ہونے کے بعد ملزم کو حراست میں لے لیاگیاجبکہ ملزم نے بھی اعتراف جرم کرلیا۔

مزید پڑھئے ۔ ۔ ۔ وزیراعظم ہائوس کا باورچی گرفتار، لوگوں کو کس طرح لوٹتا تھا؟ جان کر آپ بھی کہیں گے بڑے میاں تو بڑے میاں ، چھوٹے میاں ۔ ۔ ۔
ملزم کو پیر کو حراست میں لیاگیا تھا اورآج مقامی عدالت میں پیش کردیاگیا۔

مزید :

جرم و انصاف -