شیخوپورہ، فیروزوالہ: شادی شدہ خاتون اور لڑکے سے زیادتی
شیخوپورہ، فیروزوالہ (ویب ڈیسک) مختلف واقعات میں خاتون اور لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ شیخوپورہ میں لاہور روڈ کی آبادی خیر آباد میں چار افراد نے خاتون کی مدد سے گھر میں داخل ہو کر گن پوائنٹ پر (ع) کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس نے ملزمان صابر، نواز اور بلال وغیرہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ امامیہ کالونی میں موٹر سائیکل مکینک اوباش مانی نے شاگرد لڑکے شاہ زیب سے زیادتی کی۔