فیروز والا میں جائیداد کے بھوکے سوتیلے بیٹوں نے ماں کی قبر کھود کر جائیداد کے کاغذوں پر انگھوٹھے لگا لیے

فیروز والا میں جائیداد کے بھوکے سوتیلے بیٹوں نے ماں کی قبر کھود کر جائیداد کے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کے نواحی علاقے فیروز والا میں سوتیلے بیٹوں نے جائیداد کی محبت میں تمام حدیں عبور کر لیں ،جائیداد حاصل کرنے کیلئے ایسا کام کر ڈالا جس کے بارے میں کوئی مسلمان کبھی خوابوں میں بھی نہیں سوچ سکتا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق فیروز والا میں مبینہ طور پر سوتیلے بیٹوں نے ماں کی لحد کھود کر جائیداد کے کاغذاوں پر انگوٹھے لگا لیے جس پر خاتون کے ورثا سراپا احتجاج ہیں ،ورثاءکا کہناہے کہ حکومت ان کیخلاف کارروائی عمل میں لائے ۔

مزید :

جرم و انصاف -