اغواءبرائے تاوان کا اہم ملزم گرفتار

اغواءبرائے تاوان کا اہم ملزم گرفتار
اغواءبرائے تاوان کا اہم ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ انسداد دہشتگردی نے کارروائی کرتے ہوئے اغوا برائے تاوان کا اہم ملزم گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم سرفرازکو چمکنی کی حدود سے گرفتار کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے ملزم کئی مقدمات میں مطلوب تھا جس کو  تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیاہے۔

مزید :

جرم و انصاف -