ایف آئی اے کی کارروائی : چاندنی چوک سے انسانی سمگلر گرفتار ، جعلی پاسپورٹ برآمد

ایف آئی اے کی کارروائی : چاندنی چوک سے انسانی سمگلر گرفتار ، جعلی پاسپورٹ ...
ایف آئی اے کی کارروائی : چاندنی چوک سے انسانی سمگلر گرفتار ، جعلی پاسپورٹ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایف آئی اے انسداد سمگلنگ سیل نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی سمگلر کو گرفتار کر لیا ۔

جیو نیو زکے مطابق ایف آئی اے کی خصوصی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر چاندنی چوک بس سٹاپ پر کارروائی کی جس دوران ایک ملزم کو حراست میں لیا گیا ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سمگلر کو سادہ لوح افراد کو لوٹتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتا ر کیا گیا ہے جس سے چار پاسپورٹ ، جعلی دستاویز اور مہریں برآمد ہوئی ہیں جسے گرفتار کر کے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔

مزید :

جرم و انصاف -