صلح کے نام پر دو بہنیں ونی کردی گئیں

صلح کے نام پر دو بہنیں ونی کردی گئیں
صلح کے نام پر دو بہنیں ونی کردی گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

صادق آباد (ویب ڈیسک) صلح کے نام پر 8 اور 6 سالہ بہنیں ونی کردی گئیں۔ چک 176 پی موضع تھیٹر کی ضمیراں مائی نے پولیس کو درخواست دی کہ میرے بھائی منظور کی شادی کے بدلے بھابی کے والد اور بھائی دشمن بن گئے اور پنچایتی طور پر صلح کے بدلے میں میری 3 بیٹیوں 8 سالہ آمنہ، 6 سالہ فرزانہ اور 4 سالہ تہمینہ کا نکاح گل حسن اور دوسری بیٹی فرزانہ کا نکاح میر حسن کے ساتھ مولوی محمد سلیمان کے ذریعے کروادیا گیا۔ ملزمان کو نابالغوں سے نکاح سے منع کیا تو وہ مجھےا ور گواہان کو قتل کی دھمکیاں دینے لگے۔

مزید :

جرم و انصاف -