گھر سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد
قصور(مانیٹرنگ ڈیسک)کوٹ رادھا کشن کے نواحی گاﺅں روسا میں گھر سے میاں او ر بیوی لی لاش برآمدہوئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق اہل محلہ کا کہناہے کہ میاں بیوی دونوں میں اکثر ناچاقی رہتی تھی اس لیے خدشہ ہے کہ لیاقت نے بیوی کو قتل کر کے خود کشی کر لی ہے ۔پولیس نے دونوں لاشوں کو تحویل میں لے کر تفتیش کا آغاز کر دیاہے ۔