تھائی لینڈ‘ خواجہ سرا¶ں کا مقابلہ حسن ‘برازیلی خواجہ سرا کو ملکہ عالم چن لیا گیا

تھائی لینڈ‘ خواجہ سرا¶ں کا مقابلہ حسن ‘برازیلی خواجہ سرا کو ملکہ عالم چن ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تھائی لینڈ (شوبز ڈیسک) تھائی لینڈ میں خواجہ سرا¶ں کا مقابلہ حسن ہوا جس میں برازیلی خواجہ سرا کو ملکہ عالم چن لیا گیا۔ 18 سالہ برازیل کے خواجہ سرا مارسیلو اوہائیو اس برس کے فاتح رہے۔ انہیں 10 ہزار امریکی ڈالر انعام بھی دیا گیا۔ تھائی کے سیاحتی شہر پتایا میں ہونے والی 9 ویں مقابلہ حسن میں 16 ملکوں کے 25 خواجہ سرا¶ں نے حصہ لیا جن میں امریکہ‘ برازیل‘ جاپان اور جنوبی کوریا کے خواجہ سرا شامل تھے۔ اس مقابلے میں پہلی بار میانمر سے خواجہ سرا نے بھی حصہ لیا۔
 

مزید :

کلچر -