اکشے کمار نے گلشن کمار کی زندگی پر بننے والی فلم "مغل " سائن کر لی

اکشے کمار نے گلشن کمار کی زندگی پر بننے والی فلم "مغل " سائن کر لی
 اکشے کمار نے گلشن کمار کی زندگی پر بننے والی فلم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نئی دہلی (نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے میوزک کمپنی ٹی سیریز کے بانی گلشن کمار کی زندگی پر بننے والی فلم "مغل " سائن کر لی جس کی تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کی گئی ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے فلم "مغل "سائن کر لی ہے ، فلم کی ہدایات "جولی ایل ایل بی 2 "کے ہدایتکار سبھاش کپور نے دی ہے ۔

مزید :

کلچر -