مقبول ترین ریسلر جان سینا ریسلنگ چھوڑ کر ہولی وڈ جانے کے لیے تیار

مقبول ترین ریسلر جان سینا ریسلنگ چھوڑ کر ہولی وڈ جانے کے لیے تیار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (این این آئی)مقبول ترین ریسلر جان سینا کافی عرصے سے ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے اسٹیج سے غائب ہیں جس کی وجہ ان کی مصروفیات بتائی جارہی ہیں۔تاہم اب ایک رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جان سینا نے ایک رئیلٹی ٹیلیویژن شو کے لیے ریسلنگ کی دنیا سے دوری اختیار کی ہے جو بہت طویل ثابت ہوسکتی ہے۔ٹی وی شو جان سینا کی جانب سے ہولی وڈ تک پیشقدمی کے لیے پہلا قدم ہے۔

مزید :

کلچر -