امیتابھ بچن کے صاحبزادے ابھیشک بچن 38برس کے ہو گئے امیتابھ بچن کے صاحبزادے ابھیشک بچن 38برس کے ہو گئے

کلچر


ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے صاحبزادے ابھیشک بچن 38برس کے ہو گئے۔ابھیشک بچن5 فروری 1976ءکو بالی وڈ کے اداکار گھرانے میں پیدا ہوئے۔ابھیشک نے 2000ءمیں کرینہ کے مقابل پہلی فلم کی امراو¿جان ، کچھ نہ کہو ، بنٹی اور ببلی ، کبھی الوداع نہ کہنا ، بول بچن اور دھوم سیریز کی تینوں فلموں میں ابھیشک نے کمال اداکاری کی۔انہوں نے نیشنل اور فلم فئیر ایوارڈ سمیت کئی اعزاز اپنے نام کر رکھے ہیں۔بالی وڈ کی خوبصورت اداکارہ اور سابقہ ملکہ حسن ایشوریہ رائے ابھیشک کی شریک حیات ہیں۔ہیپی نیو ائیر،آل از ویل اور دوستانہ ٹو، ابھیشک کی آنے والی فلمیں ہیں۔