گلوکارہ سیمی شاہ نے اپنے نئے البم کے 4 گیت مکمل گلوکارہ سیمی شاہ نے اپنے نئے البم کے 4 گیت مکمل

گلوکارہ سیمی شاہ نے اپنے نئے البم کے 4 گیت مکمل گلوکارہ سیمی شاہ نے اپنے نئے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( فلم رپورٹر )معروف گلوکارہ سیمی شاہ نے اپنے نئے البم کے 4 گیت مکمل کرلیئے۔تفصیلات کے مطابق ان چار گانوں کو مقامی سٹوڈیومیں مکمل کیا گیا۔ایک ملاقات کے دوران سیمی شاہ نے بتایاکہ وہ میڈم نورجہاں کی بہت بڑی فین ہیں اور انہوں نے اپنے اس نئے البم میں بھی میڈم کے گانوں کو ری مکس کیا ہے جو یقیناً میڈم کے چاہنے والوں کو پسند آئیں گے۔ان کے اس البم کو عید کے بعد میوزک ورلڈ ملک بھرمیں ریلیز کرے گی۔

مزید :

کلچر -