حسد کرنے و الی سٹیج اداکارائیں سازشیں کرتی ہیں،ستارہ بیگ

حسد کرنے و الی سٹیج اداکارائیں سازشیں کرتی ہیں،ستارہ بیگ
 حسد کرنے و الی سٹیج اداکارائیں سازشیں کرتی ہیں،ستارہ بیگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و پرفارمر ستارہ بیگ نے کہا ہے کہ مجھ سے حسد کرنے و الی سٹیج اداکارائیں سازشیں کرتی ہیں مگر میں آج بھی مقبول ترین ہوں۔ستارہ بیگ نے کہا کہ میں نے تھوڑے عرصہ میں جتنا نام کمایا ہے اس سے بہت سی اداکارائیں حسد کرتی ہیں اور ان کی کوشش ہوتی ہے کہ میں مشکلات کا شکار ہوں مگر خدا کا شکر ہے کہ وہ آج تک اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوئیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے کسی سے ایوارڈ لینے کی ضرورت نہیں‘ شائقین کا مجھ پر اعتماد ہی سب سے بڑا ایوارڈ ہے۔

مزید :

کلچر -