ڈرامہ انڈسٹری میں فنکار کو سیکھنے کا جو موقع ملتا ہے وہ فلم انڈسٹری میں نہیں ملتا‘زیبا بختیار

ڈرامہ انڈسٹری میں فنکار کو سیکھنے کا جو موقع ملتا ہے وہ فلم انڈسٹری میں نہیں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آئی این پی) ادکارہ زیبا بختیارنے کہا ہے کہ فلموں کے مقابلے میں ٹی وی ڈراموں میں کام کرنا مشکل ہوتا ہے لیکن یہاں سیکھنے کے بہت زیادہ مواقع ملتے ہیں۔ اپنے ایک انٹر ویو میں زیبا بختیار نے کہا کہ میں اب تک فلموں کے ساتھ ساتھ کئی ٹی وی ڈراموں میں بھی کام کر چکی ہوں اور اب اس نتیجہ پر پہنچی ہوں کہ فلموں کے مقابلے میں ٹی وی ڈراموں میں کام کرنا مشکل ہے لیکن ڈرامہ انڈسٹری میں فنکار کو سیکھنے کا جو موقع ملتا ہے وہ فلم انڈسٹری میں نہیں ملتا۔

مزید :

کلچر -