ڈرامہ سیریل’’کگھی‘‘کے فائنل سپل کی ریکارڈنگ لاہور میں جاری

ڈرامہ سیریل’’کگھی‘‘کے فائنل سپل کی ریکارڈنگ لاہور میں جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)قیام پاکستان کے پس منظر میں بنائی جانے و الی ڈرامہ سیریل’’کگھی’’کے فائنل سپل کی ریکارڈنگ لاہور کے نواحی گاوں لکھوڈیر میں جاری ہے جس میں اداکار خالد بٹ، عائشہ،طاہرہ امام اور امر خان حصہ لے رہے جبکہ دیگر کاسٹ میں راشد محمود،ظفر عباس کھچی اور عدنان صدیقی سمیت بہت سے دیگر فنکا ر بھی شامل ہیں۔ڈرامہ سیریل’’کگھی‘‘ کو اختر حسنین اورعدنان صدیقی پروڈیوس کررہے ہیں جس کے ڈائریکٹر اقبال حسین ہیں۔

مزید :

کلچر -