کنگنا رناوت کے لئے کپڑے ڈیزائن کرنا میرا خواب تھا:سنجے گرگ

کنگنا رناوت کے لئے کپڑے ڈیزائن کرنا میرا خواب تھا:سنجے گرگ
 کنگنا رناوت کے لئے کپڑے ڈیزائن کرنا میرا خواب تھا:سنجے گرگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (آن لائن)بھارتی ڈیزائنر سنجے گرگ نے کہا ہے ان کا ہمشیہ سے خواب تھا کہ وہ کنگنا رناوت کے لئے کپڑے ڈیزائن کریں اور اب ان کا یہ خواب پورا ہو جائے گا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنجے گرگ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ ان کا ہمشیہ سے خواب تھا کہ وہ کنگنا رناوت کے لئے کپڑے ڈیزائن کریں اور اب ان کا یہ خواب پوراہو جائے گا کیونکہ لیکمی فیشن ویک ونٹر فیسٹول 16 اگست سے ممبئی میں شروع ہو گیا ہے جس کے لئے کاسمیٹک کمپنی لیکمی نے ان سے رابطہ بھی کیا ہے ان کا کہنا تھا کہ یہ برانڈ بالی وڈ شخصیات میں بہت مقبول ہے ۔
اور وہ اس فیسٹول میں اپنے 18 تا 20 ماہ میں بنائے گئے ملبوسات نمائش کے لئے پیش کریں گے۔

مزید :

کلچر -