کرشمہ تانا سنجے دت کی سوانح عمری پر بننے والی فلم میں جلوہ گر ہوں گی

کرشمہ تانا سنجے دت کی سوانح عمری پر بننے والی فلم میں جلوہ گر ہوں گی
کرشمہ تانا سنجے دت کی سوانح عمری پر بننے والی فلم میں جلوہ گر ہوں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (نیٹ نیوز) بھارتی مقبول ٹی وی شو بگ باس۔8 سے شہرت یافتہ کرشمہ تانا سنجے دت کی سوانح عمری پر مبنی فلم میں بطور مہمان اداکارہ جلوہ گر ہوں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی مقبول ٹی وی شو بگ باس۔8 میں حصہ لے کر فائنل تک پہنچنے والی مقابلہ باز کرشمہ تانا سنجے دت کی سوانح عمری پر مبنی فلم میں بطور مہمان ادکارہ جلوہ گر ہوں گی،انہوں نے خود میڈیا پر اس خبر کی تصدیق کی ہے،فلم کی دیگر کاسٹ میں رنبیر کپور،پریش راول اور دیا مرزا شامل ہیں،فلم کی ہدایات راج کمار راو نے دی ہے،فلم کی عکسبندی جلد ہی مکمل کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -