سوشل میڈیا پر ویڈیو ریلیز ہونے کی خوشی الفاظ میں بیان نہیں کرسکتی،فرح باجوہ

سوشل میڈیا پر ویڈیو ریلیز ہونے کی خوشی الفاظ میں بیان نہیں کرسکتی،فرح باجوہ
 سوشل میڈیا پر ویڈیو ریلیز ہونے کی خوشی الفاظ میں بیان نہیں کرسکتی،فرح باجوہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل فرح باجوہ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر پہلی ویڈیو ریلیز ہونے پر اپنی خوشی کو الفاظ میں بیان نہیں کرسکتی ۔فرح باجوہ نے کہا ہے کہ منافقت پسند نہیں ہوں ہمیشہ کسی خوف کے بغیر دل کی بات کر دیتی ہوں شوبز کو آج کسی سر مایہ سے زیادہ اتحاد کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ ہر انسان کو صاف دل ہو نا چاہیے اور کسی کیلئے نقصان کا سوچنے والے اصل خود نقصا ن کا شکار ہو جاتے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ شوبز میں صرف وہی مقام حاصل کر تا ہے جو چو ردروازے کی بجائے محنت او ر خلوص کے ساتھ کام کر رہے اور ہمیں شوبزانڈسڑی کی مضبوطی کیلئے اتحاد کی ضرورت ہے جو میرے دل میں ہوتا ہے وہ ہی زبان پر ہوتا ہے اور لوگوں کا براسوچنے کی بجائے اچھا سوچتی ہوں ۔

مزید :

کلچر -