شائقین کی تنقید کو مثبت انداز میں لیتا ہوں:ارجن کپور

شائقین کی تنقید کو مثبت انداز میں لیتا ہوں:ارجن کپور
 شائقین کی تنقید کو مثبت انداز میں لیتا ہوں:ارجن کپور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (آن لائن)بالی وڈ اداکار ارجن کپور نے کہا کہ وہ شائقین کی تنقید کو مثبت انداز میں لیتے ہیں۔ اپنی حالیہ گفتگو میں انھوں نے کہا کہ ان کی فلموں کو شائقین سراہتے بھی ہیں اور بعض ایسے بھی شائقین ہیں جو ان کی فلموں پر تنقیدی نگاہ بھی رکھتے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ وہ تنقیدنگاروں کی رائے کا احترام کرتے اور اسے مثبت انداز میں لیتے ہیں۔
اور اس سے اپنی غلطیوں کی اصلاح کرنے کی کوشش بھی کرتے ہیں۔اداکار کی حال میں ریلیز ہونے والی فلم مبارکاں ہے جس پر مداحوں کا ملا جلا ردعمل رہا۔فلم نے 55 کروڑ کا بزنس کیا۔

مزید :

کلچر -