ندا چوہدری‘ ظفر ارشاد‘ ناصر چنیوٹی ‘ گلفام 27جون کو وطن واپس آئیں گے

ندا چوہدری‘ ظفر ارشاد‘ ناصر چنیوٹی ‘ گلفام 27جون کو وطن واپس آئیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

           
لاہور(فلم رپورٹر) ندا چوہدری‘ ظفر ارشاد‘ ناصر چنیوٹی ‘ گلفام 27جون کو وطن واپس آئیں گے۔یہ فنکار لندن کے مختلف شہروں میں سٹیج ڈرامہ ” ہیلو ڈارلنگ “ پیش کر نے کے لئے گئے ہوئے ہیں ۔اس ڈرامے کو بہت پسند کیا گیا ہے ۔ لندن سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے ظفر ارشاد نے بتایا کہ دیار غیر میں بسنے والے ہم وطنوں سے جو بے پناہ محبت ملی ہے اُس کو مرتے دم تک فراموش نہیں کرسکتا۔

مزید :

کلچر -