گلوکارہ انیقہ علی کا فلمی کیرئیر شروع کرنے کا فیصلہ

گلوکارہ انیقہ علی کا فلمی کیرئیر شروع کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ وگلوکارہ انیقہ علی نے بھی فلمی کیرئیر شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔معلوم ہوا ہے کہ انیقہ علی نے پردہ سکرین پر جلوے بکھیرنے کے لئے تیاریاں شروع کردی ہیں۔اس حوالے سے ان کا کہنا ہے فلم کے لئے تو آفرز ہیں مگر اس پر توجہ نہیں دی ۔فلمی حالات کافی بہتر ہوچکے ہیں فلموں کو باکس آفس پر اچھا رسپانس مل رہا ہے۔اس لئے اب اگر کوئی اچھی آفر ہوئی تو فلم ضرور کروں گی۔

مزید :

کلچر -