ماہ نور آج سے ڈرامہ’’حسینہ گوری گوری‘‘ میں پرفارم کریں گی

ماہ نور آج سے ڈرامہ’’حسینہ گوری گوری‘‘ میں پرفارم کریں گی
 ماہ نور آج سے ڈرامہ’’حسینہ گوری گوری‘‘ میں پرفارم کریں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ، ماڈل اور پرفارمر ماہ نور آج سے شالیمار تھیڑ میں شروع ہونے والے نئے سٹیج ڈرامہ ’’حسینہ گوری گوری‘‘میں پرفارم کریں گی ۔ ’’اڑی بابا‘‘کے پروڈیوسر ملک طارق اور رائٹر ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک ہیں۔اس ڈرامہ کے دیگر نمایاں فنکاروں میں شاہد خان،آفرین،سرفراز وکی،صوفیہ ،انیشا خان،وسیم پنو،حامد رنگیلا اور ندیم برال شامل ہیں۔

مزید :

کلچر -