عالیہ بھٹ کا میوزک البم لانچ کرنے کا عندیہ

عالیہ بھٹ کا میوزک البم لانچ کرنے کا عندیہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (یو این پی) اداکارہ عالیہ بھٹ بھی اپنی میوزک البم لانچ کر سکتی ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق عالیہ نے کہاکہ ایک میوزک البم میں اپنی تفریح کے لئے کر سکتی ہوں تاہم ابھی میری پورے توجہ میرے کیریئر پر ہے۔اداکارہ نے کہا کہ اگر میں کوئی میوزک البم کرتی بھی ہوں تو یہ صرف موسیقی کے لئے میرا جذبہ اور پیار ہوگا۔عالیہ نے کہا کہ وہ ناظرین کے سامنے لائیو پرفامنس کے لئے فٹ نہیں ہیں۔

مزید :

کلچر -