ڈاکٹر ہما میر طویل عرصے بعد میزبانی کرتی نظر آئیں گی

ڈاکٹر ہما میر طویل عرصے بعد میزبانی کرتی نظر آئیں گی
 ڈاکٹر ہما میر طویل عرصے بعد میزبانی کرتی نظر آئیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( این این آئی) اداکارہ ڈاکٹر ہما میر طویل عرصے کے بعد عنقریب ٹی وی سکرین پر میزبانی کرتی نظر آئیں گی ۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ہما میر نے شوبز سے عارضی کنارہ کشی اختیار کر رکھی تھی تاہم اب وہ ایک نجی ٹی وی چینل کے موسیقی کے شو ’’ سروں کے استاد‘‘ کی میزبانی کریں گی ۔ ڈاکٹر ہما میر کے نئے شو کی ریکارڈنگ کا سلسلہ جلد شروع ہو جائے گا ۔

مزید :

کلچر -