عائشہ ٹاکیہ نے اپنے بیٹے کو پہلی ترجیح قرار دیدیا

عائشہ ٹاکیہ نے اپنے بیٹے کو پہلی ترجیح قرار دیدیا
 عائشہ ٹاکیہ نے اپنے بیٹے کو پہلی ترجیح قرار دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(آن لائن)اداکارہ عائشہ ٹاکیا جو تقریبا تین برس سے انڈسٹری سے دور ہیں، انہیں اپنی اس غیر حاضری پرکچھ ملال نہیں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنے بیٹے میکائیل ازمی ،جو تین برس کا ہے، کی دیکھ بھال کر رہی تھیں۔انہوں نے کہا کہ بیٹے کی پرورش کا تجربہ اب تک زبردست رہا۔عائشہ کی اسکرین پر واپسی ایک میوزک ویڈیو کے ساتھ ہوئی ہے۔ مستقبل کے منصوبوں میں ریسٹورانٹ کھولنے کے ساتھ دیگر پروجیکٹس شامل ہیں۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا ان کی پہلی ترجیح ہے۔

مزید :

کلچر -