عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ 175 کروڑ روپے کمالئے

کلچر


ممبئی(نیٹ نیوز)بالی وڈ سپر سٹار عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ سے اب تک 175 کروڑ روپے کمالیے ہیں۔ عامر خان نے فلم بنانے کے 35 کروڑروپے فوری طور پر لیے تھے ، جب کہ وہ اس فلم کی آمدنی کے 33 فیصد حصے میں بھی شراکت دار ہیں، مزید یہ کہ انہیں فلم رائلٹی کی مد میں بھی 33 فیصد مل رہے ہیں۔