فلم ’دنگل‘ کے اکاؤنٹ میں مزید 3 کروڑ روپے ٹرانسفر، دنیا بھر سے 7سے زائد کروڑ روپے کمالیے
ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ اداکارہعامر خان کی فلم ’دنگل‘ کے اکاؤنٹ میں مزید 3 کروڑ روپے ٹرانسفر ہونے کے بعداس فلم نے دنیا بھر سے اب تک 725 کروڑ روپے کمالیے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دنگل ’ پی کے‘کے بعد دنیا بھر میں سب سے زیادہ بزنس کرنے والی دوسری بالی وڈ فلم ہے ۔