ریڈیو پاکستان کا خواجہ پرویز کوخراج عقیدت

ریڈیو پاکستان کا خواجہ پرویز کوخراج عقیدت
 ریڈیو پاکستان کا خواجہ پرویز کوخراج عقیدت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)ریڈیو پاکستان نے قومی نشریاتی رابطے پر پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ نغمہ نگار اور شاعر خواجہ پرویز کی یاد میں خصوصی رپورٹ نشر کی جس کے راوی ،رائٹر اور پروڈیوسر مدثر قدیر تھے ۔رپورٹ میں خواجہ پرویز کے لکھے ہوئے نغموں کو ساؤنڈ ایفکیٹس مین خورشید علی نے انتہائی مستعدی سے مکس کرکے اس پروگرام کی صوتی خوبصورتی میں اضافہ کیا۔ پروگرام کی خاص بات اس میں خواجہ پرویز کی آواز اور ان کے بیٹے خواجہ ندیم پرویز کا منظوم خراج تھاجس سے اس کی اہمیت میں اضافہ ہوا ۔

مزید :

کلچر -